پیر10؍جمادی اوّل 1444ھ5؍دسمبر2022ء

سندھ: مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ، پنشن دینے کا حکم

سندھ حکومت نے مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ اور پنشن دینے کا حکم دے دیا۔

محکمہ خزانہ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کے حوالے سے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

مسیحی برادری کو دستمبر کی تنخواہ جلد دینے کا حکم کرسمس کے باعث دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.