جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چین اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 34 معاہدوں پر دستخط

چین اور سعودی کمپنیوں کے درمیان 34 معاہدوں پر دستخط کر لیے گئے۔سعودی میڈیا کے مطابق سبز توانائی، آئی ٹی، ٹرانسپورٹ، تعمیرات اور دیگر شعبوں میں معاہدے کیے گئے ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق چین کے صدر  شی جن پنگ بدھ کو سعودی عرب کے 3 روزہ…

ایسے حالات میں پاکستان چھوڑنا پڑا جب اصل سازش کا آغاز ہوا: سلیمان شہباز

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ 2018ء میں ایسے حالات میں ملک چھوڑنا پڑا جب اصل سازش کا پاکستان میں آغاز ہوا۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ…

دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر امریکی بیان، دفتر خارجہ کا ردعمل

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز بلوچ نے پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر امریکی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دروان کہا کہ پاکستان…

فٹبال ورلڈ کپ کا جنون، سرجری کے دوران مریض میچ دیکھتا رہا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچز کا جنون مریض اپنے ساتھ آپریشن تھیٹر میں بھی لے گیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق پولینڈ کے ایک اسپتال کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے، جس میں آپریشن تھیٹر کے اندر مریض کو ٹی وی پر فٹبال ورلڈ کپ کا میچ دیکھتے ہوئے…

قطر میں مساجد غیرملکی شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے لگیں

قطر میں مساجد فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے آنے والے غیرملکی شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے لگیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رضاکار سعادت انور کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں غیرملکی فٹبال اور میچز سے وقت نکال کر قطر کی ثقافت کو دیکھ رہے ہیں۔سعادت…

جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے: روسی صدر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔روس کی سالانہ انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ بات کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ روس پاگل نہیں ہے، ہم…

برازیل میں لیاری کے چرچے

کراچی کے علاقے لیاری میں برازیل کا ذکر تو ہوتا ہی رہتا ہے لیکن اب برازیل میں لیاری کا چرچہ ہوگیا ہے۔لیاری میں فٹبال کا کھیل بہت پسند کیا جاتا ہے اور یہاں کے لوگوں کو برازیل کی ٹیم سے بھی بہت زیادہ محبت ہے۔برازیل کا کوئی بھی میچ ہو لیاری…

اسفندیار ولی علاج کیلئے بیرون ملک چلے گئے

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان علاج کے لیے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمل ولی خان نے اسفندیار ولی خان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ ویل چیئر پر بیٹھے ہیں۔ایمل ولی خان نے ٹوئٹر پیغام…

کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کیخلاف نہ کھلانے پر گرل فرینڈ کا موقف سامنے آگیا

فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ نہ کھلانے پر ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پرتگال کی فٹبال ٹیم کے منیجر فرنانڈو سینٹوز نے کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ…

جسٹس عائشہ ملک دنیا کی100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل

سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ اے ملک کو برطانوی نشریاتی ادارے نے100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے بدھ کے روز رواں سال کے لیے دنیا بھر کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین کی…

پاکستان نے سعودیہ سے مزید قرض کی درخواست کر دی

پاکستان کو رواں مالی سال کے اختتام تک 16 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے اس حوالے سے پاکستان کی زرِ مبادلہ کی صورتِ حال بہتر بنانے کے لیے کوشش جاری ہے۔زرِ مبادلہ کی صورتِ حال بہتر بنانے کے سلسلے میں پاکستان نے سعودی عرب سے مزید قرض کی…

حیدر آباد ٹریژری کا جعلی پینشن اسکینڈل، 3 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی کی احتساب عدالت نے حیدر آباد ٹریژری میں 3 ارب 20 کروڑ روپے کے جعلی پینشن اسکینڈل کے 3 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ احتساب عدالت نے 3 ملزمان اعجاز ڈاؤچ، ماجد علی اور اظہر حسین کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی ضمانت…

سندھ، اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔محکمۂ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور…

نا اہلی کیخلاف عمران خان کی درخواست، حتمی دلائل کی تاریخ مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہل قرار دینے کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر حتمی دلائل کی تاریخ مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت…

ایک پارٹی کا ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر دوسری کا لگایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایک پارٹی کا ایڈمنسٹریٹر ہٹا کر دوسری پارٹی کا لگایا جا رہا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو برطرف کیا جائے۔حافظ…

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کی بوسنیئن ہم منصب سے ملاقات

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیرِ خارجہ بسیرا ترکوویک سے ملاقات کی ہے۔انڈونیشیا کے صوبے بالی میں ہونے والی ملاقات کے دوران پاکستان اور بوسنیا ہرزیگوینا کے وزرائے خارجہ میں اعلیٰ سطح کے تبادلوں پر گفتگو…

لاپتہ افراد کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

لاپتہ افراد کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 9133 افراد کے لاپتہ ہونے کی شکایات ملیں، جن میں سے 5574 افراد کا سراغ لگایا ہے۔لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ…

امریکی ڈالر کی پرواز کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز کا سلسلہ رکا نہیں ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ڈالرآج 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 30 پیسے کا ہو گیا ہے۔بشکریہ جنگbody a…

سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک سرنڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ایئرپورٹ پر سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ پٹیشنر کی عدم موجودگی میں…

کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر کا نام فائنل ہو گیا

کراچی کے سیاسی یا سرکاری ایڈمنسٹریٹر کے نام فائنل ہو گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نئے ایڈمنسٹریٹر کی آج تعیناتی کا امکان ہے۔سندھ حکومت ایم کیو ایم کے نامزد کردہ سیاسی یا سرکاری ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کی منظوری دے…