جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فواد چوہدری کی اہلیہ کی پولیس سے تکرار

اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنے شوہر سے ملنے آئی ہوئی گرفتار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کی پولیس سے تکرار ہوئی ہے۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے اس موقع پر کہا کہ فواد چوہدری پر تشدد کا علم نہیں، مگر ان کے منہ پر کپڑا…

زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرے پاس ثبوت ہیں آصف زرداری نے دہشت گردوں کو ہائر کیا ہے، زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اور لال حویلی کی…

فواد چوہدری کو دیر سے گرفتار کیا گیا، پرویز الٰہی کی آڈیو لیک

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک ہوگئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔آڈیو لیک میں سنا جاسکتا ہے کہ پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری کو دیر سے گرفتار کیا گیا۔پرویز الٰہی…

عارف علوی صدر کے عہدے کا جواز کھو بیٹھے، نیئر بخاری

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نئیر بخاری نے کہا ہے کہ عارف علوی صدر کے عہدے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عارف علوی ریاست کے سربراہ ہیں لیکن حاضریاں زمان پارک میں دیتے ہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ مستقبل کو مد نظر رکھ کر…

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج

تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں ڈکیتی اور ملزم کو چھڑانے کی دفعات شامل ہیں۔مقدمہ وفاقی پولیس کے افسر عدیل شوکت کی مدعیت میں تھانہ فیروز والا میں درج ہوا، مقدمے میں کہا گیا کہ ملزم فواد…

عمران خان کراچی سے خیبر ٹرین مارچ کریں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمران خان کو احتجاج کا لمبا پروگرام دے دیا۔انہوں نے عمران خان سے کہا ہے کہ ٹانگ ٹھیک ہونے پر کراچی سے خیبر ٹرین مارچ کریں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ…

امریکا، 5 سیاہ فام پولیس اہلکاروں پر سیاہ فام شخص کے قتل کا الزام

امریکا میں سیاہ فام شخص پر سیکنڈ ڈگری تشدد کے بعد قتل کا الزام  5 سیاہ فام پولیس اہلکاروں پر عائد کردیا گیا۔امریکی ریاست ٹینیسی میں پولیس اہلکاروں نے 7 جنوری کو 29 سالہ ٹائر نکلس (Tyre Nichols) کو لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر روکا تھا۔مقتول…

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ افغان ٹرانزٹ ہے، چیئرمین فارن ایکسچینج کمپنیز

چیئرمین فارن ایکسچینج کمپنیز ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ افغانستان کا راستہ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں بات چیت کرتے ہوئے ملک بوستان نے کہا کہ میں نے مفتاح اسماعیل، اسحاق ڈار اور…

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا، وقف املاک بورڈ

ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا، وقف املاک کے عملے کو پولیس کی معاونت حاصل ہوگی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان نے کہا…

کراچی، آگ سے متاثرہ گتا فیکٹری منہدم

کراچی کے علاقے احسن آباد میں گتے کی فیکٹری منہدم ہوگئی، متاثرہ فیکٹری میں گزشتہ روز آگ لگی تھی۔ذرائع کے مطابق فیکٹری میں رکھا سامان اور مشینیں تباہ ہوگئیں، تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ گتا فیکٹری کی آگ پر 3 فائر…

مریم نواز پاکستان واپسی کیلئے لندن سے دبئی روانہ

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کے لیے لندن سے روانہ ہوگئیں۔مریم نواز ابوظہبی میں ایک روز قیام کے بعد ہفتے کی شام لاہور پہنچیں گی، جہاں سے انہیں ریلی کی صورت میں ایئرپورٹ سے جاتی امرا رائیونڈ لے جایا جائے گا۔واضح رہے…

لال حویلی کو واگزار کرایا جائے گا، وقف املاک بورڈ

ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کو واگزار کرایا جائے گا، وقف املاک کے عملے کو پولیس کی معاونت حاصل ہوگی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان نے کہا کہ لال…

پنجاب: نگراں سیٹ اپ میں وہاب ریاض وزیر کھیل ہوں گے

پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کے نگراں سیٹ اپ میں وزیر کھیل ہوں گے۔ پنجاب میں نگراں کابینہ کےلیے وزیراعلیٰ محسن نقوی نے 11 وزراء کو نامزد کیا تھا جن میں سے 8 نگراں وزیروں نے گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر پنجاب بلیغ…

جرمنی: چاقو زنی کے واقعے میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی

جرمنی میں ٹرین کے اندر چاقو زنی کے واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شمالی علاقے میں مقامی ٹرین کیل سے ہیمبرگ کی طرف جارہی تھی جس میں سوار ایک ملزم نے چاقو سے مسافروں پر حملہ کردیا۔جرمن فیڈرل پولیس…

علی زیدی نے کارکنوں اور عہدیداروں کو تڑی لگادی

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کارکنوں اور عہدیداروں کو تڑی لگاتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا اور کارکن و عہدیدار گھروں میں بیٹھے رہے تو وہ پی ٹی آئی میں نہیں رہیں گے۔حیدرآباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی کارکنان بستر و کمبل سمیت زمان پارک پہنچ گئے

چیئرمین تحریک انصاف کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر ڈیرے ڈال لیے، کارکن رات گزارنے کے لیے بستر اور کمبل لے کر زمان پارک پہنچ گئے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی…

شمالی بلوچستان میں آج رات سے سردی کی لہر میں کمی کا امکان

شمالی بلوچستان میں آج رات سے شدید سردی کی لہر میں کمی آنے کا امکان ہے۔پشین اور قلعہ سیف اللّٰہ میں رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، تحصیل برشور کی بیشتر رابطہ سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔توبہ اچکزئی میں تمام متاثرہ لنک…

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، کوئٹہ میں خون جماتی سردی میں شہری گیس سے محروم ہوگئے۔ گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں برف باری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ کئی رابطہ سڑکیں بند، امدادی…

پہلے غریب اور مزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رو رہا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے غریب اور مزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رورہا ہے، حکمران پروٹوکول کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ منصورہ لاہور میں منعقدہ علما کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا عوام کو لوٹا جارہا…

امریکی اسکول میں 7 ہزار لائٹس ڈیڑھ سال سے مسلسل روشن

امریکا کے ایک ہائی اسکول میں 7 ہزار لائٹس گزشتہ ڈیڑھ سال سے مسلسل 24 گھنٹے روشن ہیں اور کوئی بھی انہیں آف نہیں کر پا رہا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ امریکی ریاست میساچوسسٹس میں واقع مائنچوگ ریجنل ہائی اسکول میں روشن اسمارٹ لائٹس…