پی ٹی آئی کا 43 ارکان کے استعفوں کی منظوری کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے 43 ارکان کے استعفوں کی منظوری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کے لیے پٹیشن تیار کر لی ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے آج یا پیر کو پٹیشن…