شیخ رشید گرفتار، اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا، ان کے قبضے سے اسلحہ اور شراب برآمد ہوئی ہے، اسلام آباد کےتھانہ آبپارہ منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کا دعویٰ ہے کہ شیخ رشید نشے کی حالت میں تھے، ان کے پاس سے…