جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کوئٹہ: ایوب اسٹیڈیم جانے والے راستوں کیلئے سیکیورٹی و ٹریفک پلان ترتیب

کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم جانے والے راستوں کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا۔ڈی آئی جی غلام اظفر میہسر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایوب اسٹیڈیم کے اطراف عمارتوں پر ماہر نشانے باز تعینات ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ شہر میں روزانہ کی…

شیخ رشید کو اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا

سابق وزیر داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا۔شیخ رشید کے خلاف آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس کی سماعت ہو گی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت…

شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشا کا حق مہر کتنا رکھا گیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر  شاہین آفریدی کے نکاح میں آنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشا کا حق مہر بھی بڑی بہن اقصیٰ کی طرح مہر فاطمی قرار پایا۔ شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا …

شیخ رشید کیخلاف حب میں مقدمہ درج

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف بلوچستان کے شہر حب کے صدر تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔شیخ رشید کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر کارکن نے ایف آر درج کرائی۔درخواست…

مونس الہٰی کا ایک اور دوست غائب ہو گیا

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا ایک اور دوست غائب ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الہٰی نے لاپتہ ہونے اپنے دوست کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کئی دنوں سے میرا دوست عامر سعید راں غائب ہے۔مونس…

اسحاق ڈار اپنی معاشیات کے اعداد و شمار کو درست کریں، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسحاق ڈار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ اپنی معاشیات کے اعداد و شمار کو درست کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ دنیا میں پاکستان کی پرچیز پاور بنیاد…

کراچی سے کالعدم قوم پرست تنظیم کا سرگرم ملزم گرفتار

کراچی میں دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب کالعدم قوم پرست تنظیم کے ایک سرگرم رکن کو ملیر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق گرفتار ملزم حنیف عرف بلو بادشاہ کا نام سندھ پولیس کی…

کراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقاد

کراچی میں دوربین فاؤنڈیشن کے تحت فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقاد ہوا۔کانفرنس میں وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی بہترین تربیت حکومت…

خواجہ آصف نے پابند سلاسل رہنے والے ن لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے موازنہ کردیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے جیل کے بعد حوصلے اور ہمت کا موازنہ پیش کر دیا۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری 3 دن، اعظم سواتی 4 دن اور شہباز گل 27 دن جیل میں رہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف 374 دن،…

شیخ رشید کا کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے اسلام آباد سے کراچی منتقلی روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی کراچی منتقلی روکنے کے لیے دائر درخواست پر دو اعتراضات عائد کردیے۔رجسٹرار آفس نے اعتراض میں کہا…

بلاول بھٹو کا آصفہ بھٹو کی سالگرہ پر منفرد انداز میں پیغام

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے گزشتہ روز اپنی 30ویں سالگرہ منائی۔اس موقع پر ان کے دونوں بڑے بہن بھائیوں نے انہیں دلچسپ انداز میں مبارک باد پیش کی۔بڑے بھائی بلاول بھٹو نے…

عمران خان کا APC میں شرکت سے انکار، شیری رحمٰن کا ردعمل

وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی مفادات کے معاملات پر بھی کسی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، تحریک انصاف کا آل پارٹیز کانفرس میں شرکت سے انکار ان کی منفی اور فسطائی سوچ کا ثبوت ہے۔اے پی سی میں عمران خان کی شرکت سے انکار پر…

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ریسپشن میں آنے والوں سے کیا درخواست کی گئی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشا کا فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے گزشتہ روز نکاح ہوگیا۔شاہین آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب میں مہمانوں کو استقبالیہ دیا گیا جس میں قریبی رشتے دار اور قومی…

اعظم خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستانی کرکٹر اعظم خان کو گولڈن ویزے سے نواز دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم خان نے گولڈن ویزا ملنے کی تصویر شیئر کی ہے۔ اعظم خان نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ مجھے ایک ایسے ملک سے گولڈن ویزا…

شاہین آفریدی کے سامنے شاداب خان نے خود کو ’سینئر‘ قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی اور انشا کے نکاح کے بعد ہونے والے ریسپشن میں موجودہ اور سابق کرکٹرز شریک ہوئے۔اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہت ہی خوشگوار انداز میں ایک دوسرے سے ملاقات، بات چیت اور ہنسی مذاق کرتے ہوئے…

وسیم اکرم نے شاہین کے نکاح میں نہ آنے کی وجہ بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے شاہین شاہ آفریدی کے نکاح میں نہ آنے کی وجہ بتا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کو لائف پارٹنر بننے پر مبارک باد دی۔وسیم اکرم کا…

بیٹی کو شاہین آفریدی کے نکاح میں دے دیا، شاہد آفریدی نے تصویر بھی جاری کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے داماد شاہین آفریدی اور ان کی دلہن انشا آفریدی کی تصویر شیئر کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’بیٹی باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھلتا ہے۔شاہد آفریدی…

سعودی عرب میں فوجی مشقیں، پاکستان، امریکا اور دیگر ملکوں کی شرکت

سعودی عرب میں فوجی مشقیں ’رماح النصر‘ میں پاکستان، امریکا اور دیگر ملکوں نے شرکت کی۔سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں میں متعدد برادر اور دوست ممالک کے عسکری دستے حصہ لیں گے۔رماح النصر فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے فوجی دستے ایئر…

شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، بھتیجا

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید اس وقت اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق نے کہا کہ شیخ رشید آبپارہ تھانے میں ہیں نہ کسی تھانہ سیکرٹریٹ میں، کل ہماری تھانہ…

عمران خان عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ خودپرست عمران خان وزیرِ اعظم کے عہدے سے آئینی طور پر ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان کی جانب…