سعودی عرب، ایران کے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے چینی اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات معمول پر آنے کو خوش آمدید کہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان چین کی مدد سے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے۔…