ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا
آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر نے ایک بار پھر پرواز بھری جس کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں کمی آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ سیشن میں ڈالر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج کاروباری دن کے…