جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جاپانی وزیرِ اعظم آج یوکرین پہنچیں گے

جاپان کے وزیرِ اعظم فومیو کشیدا آج متوقع طور پر یوکرین کے دورے پر دارالحکومت کیف پہنچیں گے۔جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیرِ اعظم فومیو کشیدا دورۂ یوکرین کے دوران یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔اس سے قبل جاپان نے…

غیر ملکی ٹی وی پریزنٹر کو وسیم اکرم کے ساتھ ڈانس کا موقع مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی غیر ملکی ٹی وی پریزنٹر کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔وسیم اکرم کے ساتھ ڈانس کرنے والی خاتون ٹی وی پریزنٹر یاشیکا گپتا نے اس ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا…

کراچی، بھینس کالونی میں اسٹریٹ کرائم سے متاثرہ تاجر کا شکوہ

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے گھر کے باہر بیٹھے تاجر سے لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے، تاجر نے شکوہ کیا کہ ہم لوگ کروڑوں روپے ٹیکس دیتے ہیں لیکن سیکیورٹی نہیں ہے۔گزشتہ روز ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی منظر…

کورونا کی ابتداء کہاں سے ہوئی؟ بائیڈن کے خفیہ معلومات جاری کرنے کے بل پر دستخط

کورونا وائرس کی ابتداء کہاں سے ہوئی؟ امریکی انٹیلی جنس نے کیا کھوج لگائی؟ امریکی صدر جوبائیڈن نے خفیہ معلومات جاری کرنے کے بل پر دستخط کر دیے۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ہمیں تہہ تک جانے کی ضرورت ہے کہ کووڈ 19 کی ابتداء کہاں سے…

کراچی: فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 9 میں فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقتول نماز کے بعد گھر جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار 2 افراد نے انہیں نشانہ بنایا۔پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول مولانا…

9 افراد سے جان کو خطرہ ہے، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے علیحدہ اور تنہائی میں ملاقات نہیں کی۔ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ حالات ثابت کریں گے اس ملک میں امن…

قومی اسمبلی میں 21 اور 22 مارچ کی چھٹی منسوخ

قومی اسمبلی میں 21 اور 22 مارچ کی چھٹی منسوخ کردی گئی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کےدفاتر 21 اور 22 مارچ کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ چھٹی 22 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث منسوخ کی گئی…

رواں ہفتے ملک میں مزید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا نیا سسٹم آج سے ملک میں داخل ہوگا جو کل تک ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق…

عمران تعاون کی پیشکش کا جواب گالیوں سے دیتے رہے، قمر زمان کائرہ

وفاقی مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پونے چار سال حکومت اور پھر اپوزیشن کے دوران عمران خان ہماری تعاون کی پیشکش کا جواب گالیوں سے دیتے رہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت میں…

بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی الگ الگ نوٹسوں پر طلب

نیب نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دوست فرحت شہزادی کو الگ الگ نوٹسز جاری کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جاری نوٹسز میں ریاست کو ملنے والے تحائف رکھنے، ریاستی…

اسمتھ کا بھارت کیخلاف کیچ سوشل میڈیا پر مقبول

آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کا بھارت کے خلاف حیرت انگیز کیچ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔بھارتی اننگز کے دسویں اوور میں سلپ میں فیلڈنگ کر رہے اسمتھ نے ہوا میں اڑتے ہوئے ایک ہاتھ سے پانڈیا کا ناقابل یقین کیچ لیا۔اسمتھ کے اس کیچ نے جہاں…

قاتلانہ حملے کے بعد میری زندگی مسلسل خطرات میں ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر مبینہ قتل کی سازش اور بربریت کے واقعات کی جامع تحقیقات کرنے کی استدعا کردی۔عمران خان نے اپنے خط میں کہا کہ 90 سے زائد مقدمات کے باعث مسلسل درخواست کر…

اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی۔عمران خان نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

کے پی میں 5 ہزار میڈیا انفلوئنسرز بھرتی ہوئے، فیروز شاہ

خیبر پختونخوا کے نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت نے 5 ہزار سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی کیے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انفلوئنسرز کو گھر بیٹھے ماہانہ 25…

پاکستان سے معاہدے کو ایٹمی پروگرام سے جوڑنے کی خبریں غلط ہیں، IMF

آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز نے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے کو نیوکلیئر پروگرام سے جوڑنے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ایسٹر پیریز نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ پاکستان کے ایٹمی…

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کوئٹہ پہنچ گئے

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے چار جسٹس کوئٹہ پہنچ گئے، آج سے دو بینچ کیسز کی سماعت کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر کوئٹہ…

بھارت: ریلوے اسٹیشن کی اسکرین پر نازیبا ویڈیوز چل گئیں، حکام پریشان

بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ریلوے اسٹیشن پر حکام اس وقت پریشان ہوگئے جب پلیٹ فارم پر لگائی گئیں اسکرینز پر نازیبا ویڈیو چل گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسٹیشن پر موجود لوگوں نے حکام کی اس غفلت کو ریکارڈ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے…

سائنس دانوں کی دنیا بھر میں ماحولیاتی خطرے سے بچاؤ کی آخری وارننگ جاری

سائنس دانوں نے دنیا بھر میں ماحولیاتی خطرے سے بچاؤ کی آخری وارننگ جاری کر دی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹریس کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی بہتری کے لیے ہر ملک کو ہر شعبے میں کوشش کرنا ہو گی۔دنیا کے سیکڑوں سائنسدان اس رپورٹ کی تیاری…

حکومت کا افراتفری پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے حکومتی اتحادیوں کی مشاورت ہوئی، شرکاء نے عمران خان کے خلاف دو ٹوک پالیسی اپنانے کی رائے دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا سیاسی اور قومی امور پر کئی…

حکومت کا عمران خان، پی ٹی آئی کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ

حکومت نے عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا سیاسی اور قومی امور پر 6 گھنٹے طویل اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ سامنے آگیا ہے۔قومی اسمبلی میں…