پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کی گورنر پنجاب سے ملاقات
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین ملک ظفر اقبال نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے گورنر پنجاب کو کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ گورنر پنجاب نے چیئرمین ملک ظفر اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور شفافیت کو…