جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے معاہدے کی خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔کراچی کی نجی یونیورسٹی میں پاکستان ان دی مڈ آف کرائسز کے عنوان سے مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب میں وزیر تھا تو جا…

لاڈلا نہ جیل گیا اور نہ ہی ابھی تفتیش ہوئی لیکن سہولت کار تڑپ اٹھے، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ لاڈلا نہ جیل گیا اور نہ ہی ابھی تفتیش ہوئی لیکن سہولت کار تڑپ اٹھے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ لاڈلے کی فریاد پر رونا دھونا کرنے کی بجائے ان کے کرتوت…

سپریم کورٹ کو آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئینی ادارہ ہے جسے آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے۔غلام محمود ڈوگر کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم صبر اور…

روزے کےصحت پر سائنسی اثرات

روزے کے دوران مسلمان صبح صادق سے سورج ڈھلنے تک بھوک پیاس کی شدت برداشت کرتے ہیں، جہاں اس کی دینی اعتبار سے فضیلت ہے وہیں آج سائنس بھی اس طریقہ کار کو سراہ رہی ہے۔ماہرین کے مطابق روزوں کے دوران بلڈ شوگر، گلوکوز لیول، کولیسٹرول لیول،…

سراج الحق نے جماعتِ اسلامی کا منشور پیش کر دیا

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے منشور پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منشور 1 سال نہیں، 5 سال کے لیے ہے۔لاہور میں منعقدہ تقریب میں امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے اپنی جماعت کے منشور کے اہم نکات بیان کیے۔انہوں نے…

برطانیہ، مسجد سے گھر واپس جاتے شخص کو آگ لگادی گئی

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک شخص کو مسجد سے گھر واپس جاتے ہوئے نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسجد سے گھر واپس جانے والے شخص کو ایک نامعلوم شخص نے روکا اور دونوں کے درمیان کچھ گفتگو ہوئی جس کے بعد ملزم نے اس شخص کو کچھ…

رمضان المبارک میں بلاتفریق ضرورت مندوں کی مدد کریں، صدر مسلم لیگ(ن)جاپان ملک نور اعوان

رمضان المبارک میں سیاست اور ذات پات سے بالاتر ہوکر ضرورت مندوں کی امداد کریں۔یہ بات مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے (ن) لیگ کے رہنما خریم ایوب بھٹی کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ملک نور اعوان…

سوئی ناردرن رمضان میں گھریلوصارفین کوبلاتعطل گیس فراہم کرےگی

سوئی ناردرن کے ترجمان نے کہا ہے کہ رمضان میں گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق سحر و افطار میں فل پریشر کے ساتھ گیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ رات ڈھائی سے صبح 6 اور شام 4 سے رات…

بکنگھم پیلس کو شاہ چارلس کیلئے ایک نئے شیف کی تلاش کیوں؟

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے لیے بکنگھم پیلس کو ایک نئے شیف کی تلاش ہے۔شاہ چارلس ہفتے میں ایک دن گوشت، مچھلی اور ایسی غذا کھانے سے گریز کرتے ہیں جس میں دودھ شامل ہو۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بکنگھم پیلس ہیڈ شیف کی مدد کے لیے …

رہنما اہلسنت و الجماعت کراچی سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اہلسنت و الجماعت کراچی کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری نیو کراچی میں قاتلانہ حملے میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 55 سالہ سلیم کھتری پر نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں ان کے گھر کے قریب قاتلانہ حملہ کیا…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: وزیر داخلہ کا خطاب جاری

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک گھنٹہ 25 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے فاتحہ خوانی کی…

وہاب ریاض نے مشیر کھیل کا چارج سنبھال لیا

وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا۔سیکرٹری اسپورٹس پنجاب شاہد زمان اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے وہاب ریاض سے ملاقات کر کے انہیں کھیلوں کے امور…

محمد خان بھٹی ایک مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے میں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے محمد خان بھٹی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ…

مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان  نے کہا کہ آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے میرے قتل کیلئے اسکواڈ…

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کی۔عدالت نے طارق شفیع کی ضمانت منسوخ کرنے کی…

الیکشن کمیشن کا کراچی کی 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی کی 6 یونین کونسلز (یوسیز) میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ای سی پی نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…

عمران خان کی حمایت سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے، حافظ حمد اللّٰہ

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حمایت میں سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے۔زلمے خلیل زاد کے ٹوئٹ پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ پاکستان کے خلاف…

ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے، بلاول بھٹو

وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد وفاق سندھ سے تعاون کر رہا ہے، ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر…

کراچی: منگھوپیر میں شہریوں کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی غربی کے علاقے منگھو پیر میں ایک واردات کے دوران شہریوں کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق منگھو پیر کے نواحی علاقے زیبو گوٹھ میں مسلح ملزمان لوٹ مار کر رہے تھے کہ شہریوں نے 22 سالہ ملزم عزیز ولد عاشق کو پکڑ لیا جبکہ…

رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کے سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔جس کے مطابق اسکولز کے اوقات کار صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کے روز صبح 7:30 بجے سے 10:30 بجے تک اسکولز میں…