چیف جسٹس مسلم لیگ ن کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین کے پابند ہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان مسلم لیگ(ن) کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین اور قانون کے پابند ہیں۔شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کو مسلم لیگ کی…