سفارت خانہ پاکستان، نیدرلینڈز میں ’ایکسپلور پاکستان‘ کے موضو ع پر تقریب کا انعقاد
سفارت خانہ پاکستان، نیدرلینڈز نے پاکستان ہاؤس دی ہیگ میں ”ایکسپلور پاکستان“ کے موضو ع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کا مقصد پاکستان کی کثیر جہتی سیاحتی صلاحیت کو ڈچ سیاحتی صنعت کے سامنے پیش کرنا تھا۔اس تقریب میں معروف سیاحتی کمپنیوں،…