جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاک چین تجارتی راہداری آج کھل جائے گی

درہ خنجراب کے راستے پاک چین اقتصادی راہداری تین سال بعد آج پھر سے کھل جائے گی، دونوں ملکوں میں براہ راست تجارت پھر سے شروع ہوجائے گی۔راہداری کھلنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ مسرت کرتے ہوئے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ میں سی پیک کو جس…

سپریم کورٹ میں آج کون کون جاسکے گا، پولیس نے بتادیا

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے کہ آج صبح سپریم کورٹ میں وہی افراد داخل ہو سکیں گے جن کے مقدمات زیرِ سماعت ہوں گے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایسے افراد بھی سپریم کورٹ جا سکیں گے جنہیں سپریم کورٹ انتظامیہ کی طرف سے اجازت نامہ جاری…

عمران خان نے نواز شریف کی تعریف کر دی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نواز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ کو توسیع نہ دے کر نواز نے اچھا کام کیا، ہر انسان غلطیاں کرتا ہے مجھ سے بھی غلطیاں ہوئیں۔ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ جھوٹ…

رستم پاکستان دنگل 7 مئی کو ہوگا

رستم پاکستان دنگل 7 مئی کو لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں ہوگا۔ریسلنگ فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ارشد ستار کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کے زمان انور جانی اور بہاولپور کے محمد آصف اس مقابلے میں مدمقابل ہوں گے۔ارشد ستار کے مطابق اس دنگل کے موقع پر…

نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔رپورٹس کے مطابق نواز شریف سعودی عرب کے بادشاہ کی دعوت پر عمرہ کے لئے جائیں گے۔اہم سیاسی فیصلوں کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج…

کراچی سائٹ ایریا ہلاکتیں، فیکٹری مالک کے اہم انکشافات

کراچی سائٹ ایریا کی فیکٹری میں بھگدڑ مچنے سے ہلاکتوں کا واقعہ پیش آنے کے بعد گرفتار فیکٹری مالک نے پولیس تفتیش میں اہم انکشافات کئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق زکوٰۃ کی رقم کے لئے مستحقین کئی روز سے متاثرہ فیکٹری کے چکر لگارہے تھے، خواتین…

کراچی، مقتول ڈاکٹر بیربل کی اسسٹنٹ قراۃ العین گرفتار

کراچی میں ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل کے قتل کیس میں پولیس نے مقتول ڈاکٹر کے ساتھ زخمی ہونے والی اسسٹنٹ قراۃ العین کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا کہنا ہے کہ زخمی اسسٹنٹ ڈاکٹر قراۃ العین پر مقدمے میں شک کا اظہار کیا گیا…

پیر کو ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظم کو فارغ کر دے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی…

سپریم کورٹ میں الیکشن التواء کیس: 31 مارچ کی سماعت کا حکم نامہ جاری

الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ نے 31 مارچ کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا، حکم نامہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کا ہے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل کو چند سوالات کے جوابات کےلیے کہا گیا، الیکشن کمیشن نے…

شمالی کوریا کی اہم جوہری سائٹ پر اعلیٰ درجے کی سرگرمی دیکھی گئی، امریکی رپورٹ

امریکی تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کی اہم جوہری سائٹ پر اعلیٰ درجے کی سرگرمی دیکھی گئی ہے۔ امریکی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ امیجز میں شمالی کوریا کی یونگ بیون جوہری سائٹ پر سرگرمی دیکھی گئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا…

عمران خان معاشی، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں معاشی، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار ہیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو جو جہاں جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے وہ قوم کا…

بلوچستان میں کونج کے شکار کیلئے لگائے گئے کیمپس کو ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ژوب میں کونج کے غیر قانونی شکار کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ کونج کے شکار کےلیے لگائے گئے کیمپس کو ختم کرے اور…

کراچی: بفرزون میں واردات کے دوران شہریوں کے ہتھے چڑھنے والا ڈاکو ہلاک، ساتھی زخمی

کراچی وسطی کے علاقے بفرزون میں واردات کے دوران شہریوں کے ہتھے چڑھنے والا مبینہ ڈاکو تشدد سے ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق واقعہ کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے فور میں پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق…

عمران خان مذاکرات سے پھر پیچھے ہٹ گئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان مذاکرات سے ایک بار پھر پیچھے ہٹ گئے۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اصل معاملہ الیکشن ہے، اگر انتخابات نہیں ہونے تو پھر کونسا گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ؟وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے…

پشاور سے جدہ کے مسافر کے قبضے سے پونے 2 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جدہ کے مسافر کے قبضہ سے پونے 2 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر حیات اللّٰہ جدہ جانے کےلیے پشاور انٹرنیشنل…

کرکٹ میچ میں امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے والا بےدردی سے قتل

بھارت میں ایک کرکٹ میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے والے تماشائی کو کھلاڑیوں نے بےدردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست اوڈیسا کے بہرامپور میں پیش آیا۔ کرکٹ میچ کے دوران امپائر نے ایک ٹیم کے…

کراچی ایئرپورٹ سے جیب کترا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران اے ایس ایف کے عملے نے ایک جیب کترے کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ملزم عبدالجبار اس سے پہلے بھی کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی جییں کاٹنے میں ملوث رہا۔اے ایس ایف ذرائع…

سیکیورٹی کمپنی میری ہے نہ اسلحہ میرا ہے، علی امین گنڈاپور

بھکر میں اسلحہ برآمدگی اور ایف آئی آر کے معاملہ پر سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کمپنی میری ہے نہ اسلحہ میرا ہے۔علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ معاملے کو کیوں خوامخواہ مجھ سے منسلک کیا…

سرفراز احمد کی ٹیبل ٹینس پلیئر حور فواد کی سپورٹ کی درخواست

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹیبل ٹینس پلیئر حور فواد کے حق میں بیان دے دیا۔سرفراز احمد نے حور فواد کے ساتھ ویڈیو میں ٹیبل ٹینس پلیئر کی سپورٹ کی درخواست ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اس بچی نے کم عمری…

علی امین گنڈا پور کیلئے ڈی آئی خان سے لاہور اسلحہ لانے والے 2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کےلیے ڈیرہ اسماعیل خان سے لاہور اسلحہ لانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بھکر میں کار کی تلاشی کے دوران 22 رائفلز، میگزین اور گولیاں برآمد کی گئیں۔…