جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: بفرزون میں واردات کے دوران شہریوں کے ہتھے چڑھنے والا ڈاکو ہلاک، ساتھی زخمی

کراچی وسطی کے علاقے بفرزون میں واردات کے دوران شہریوں کے ہتھے چڑھنے والا مبینہ ڈاکو تشدد سے ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق واقعہ کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے فور میں پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق…

عمران خان مذاکرات سے پھر پیچھے ہٹ گئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان مذاکرات سے ایک بار پھر پیچھے ہٹ گئے۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اصل معاملہ الیکشن ہے، اگر انتخابات نہیں ہونے تو پھر کونسا گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ؟وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے…

پشاور سے جدہ کے مسافر کے قبضے سے پونے 2 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جدہ کے مسافر کے قبضہ سے پونے 2 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر حیات اللّٰہ جدہ جانے کےلیے پشاور انٹرنیشنل…

کرکٹ میچ میں امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے والا بےدردی سے قتل

بھارت میں ایک کرکٹ میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے والے تماشائی کو کھلاڑیوں نے بےدردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست اوڈیسا کے بہرامپور میں پیش آیا۔ کرکٹ میچ کے دوران امپائر نے ایک ٹیم کے…

کراچی ایئرپورٹ سے جیب کترا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران اے ایس ایف کے عملے نے ایک جیب کترے کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ملزم عبدالجبار اس سے پہلے بھی کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی جییں کاٹنے میں ملوث رہا۔اے ایس ایف ذرائع…

سیکیورٹی کمپنی میری ہے نہ اسلحہ میرا ہے، علی امین گنڈاپور

بھکر میں اسلحہ برآمدگی اور ایف آئی آر کے معاملہ پر سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کمپنی میری ہے نہ اسلحہ میرا ہے۔علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ معاملے کو کیوں خوامخواہ مجھ سے منسلک کیا…

سرفراز احمد کی ٹیبل ٹینس پلیئر حور فواد کی سپورٹ کی درخواست

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹیبل ٹینس پلیئر حور فواد کے حق میں بیان دے دیا۔سرفراز احمد نے حور فواد کے ساتھ ویڈیو میں ٹیبل ٹینس پلیئر کی سپورٹ کی درخواست ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اس بچی نے کم عمری…

علی امین گنڈا پور کیلئے ڈی آئی خان سے لاہور اسلحہ لانے والے 2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کےلیے ڈیرہ اسماعیل خان سے لاہور اسلحہ لانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بھکر میں کار کی تلاشی کے دوران 22 رائفلز، میگزین اور گولیاں برآمد کی گئیں۔…

مفت آٹا سینٹر سے 250 روپے فی تھیلا فروخت کرنیوالے نوسرباز ملزمان گرفتار

شیخوپورہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں قائم مفت آٹا مرکز سے نوسرباز گروہ پکڑا گیا، نوسرباز 250 روپے فی تھیلا فروخت کر رہے تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم کے مطابق 8 نوسر باز مفت آٹا سینٹر پر جعلی مہریں لگا کر 250 روپے فی تھیلا فروخت کر رہے…

وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف ن لیگی پارلیمانی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوپہر پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد کیا…

خلیج عمان میں امریکی طیارے کی ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وارننگ جاری

امریکی بحریہ کا طیارہ خلیج عمان میں ایرانی حدود میں داخل ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حدود میں آنے پر ایران نے امریکی بحریہ کے طیارے کو وارننگ جاری کی۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے امریکی بحریہ کے طیارے کو سرحد کے…

پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سُرخ لکیر ہیں، مریم نواز

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سُرخ لکیر ہیں۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف فارن فنڈڈ فتنے کی سازش…

مکیش امبانی کی ہونے والی بہو کے پرس کی قیمت صرف ایک کروڑ 80 لاکھ

بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کی ہونے والی بہو رادھیکا مرچنٹ اپنا ہینڈ بیگ (پرس) کتنی قیمت والا استعمال کرتی ہیں، اس حوالے سے حیران کن انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ روز نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں ہونے والی ایک تقریب میں  اپنے منگیتر آننت…

لوگ منتظر ہیں کب عمران خان نااہل ہو اور وہ پارٹی قیادت سنبھالیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی کے لوگ منتظر ہیں کب عمران نااہل ہوں اور وہ پارٹی کی قیادت سنبھالیں۔شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ڈبّا پیر، ڈبو،…

سیاسی یتیم سازشوں میں ناکامی کے بعد مفت آٹے کے پیچھے پڑگئے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 سال عوام کا آٹا، چینی، روٹی لوٹنے والے وزیراعظم کی مفت آٹا اسکیم کو متنازع بنا رہے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ عوامی منصوبوں کو بھی اپنی گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا…

پاکستان آئینی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان آئینی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ موجودہ سیاسی صورتِ حال میں ایک دوسرے کو مسترد اور ختم کرنے کی دوڑ جاری ہے، مثبت پیش رفت کی ضرورت…

حج کیلئے وزارت مذہبی امور نے وزارتِ خزانہ سے ڈالرز مانگ لیے

وزارتِ مذہبی امور نے ڈالرز کی فراہمی کے لیے وزارتِ خزانہ کو درخواست کر دی۔ذرائع کے مطابق وزراتِ مذہبی امور نے حج 2023ء کے لیے وزارتِ خزانہ سے 33 ملین ڈالرز مانگے ہیں۔وزارتِ مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسپانسر شپ…

بلوچستان حکومت کی شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد روانہ

بلوچستان حکومت کی جانب سے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کراچی سے روانہ کر دیا گیا۔کراچی پورٹ سے 10 ہزار متاثرین کے لیے اشیائے خور و نوش، کمبل اور دیگر سامان روانہ کیا گیا۔اس موقع پر بلوچستان کے وزیر میر ضیاء لانگو نے میڈیا سے…

پاک جاپان بزنس کونسل اور بیت السلام کا اشتراک عمل، سستی روٹیوں کی تقسیم

پاک جاپان بزنس کونسل، پاکستان میں بیت السلام کے ساتھ مل کر غربت کی چکی میں پسے گھرانوں تک لاکھوں کی تعداد میں سستی روٹیوں کی تقسیم میں تعاون فراہم کرے گی۔ اس حوالے سے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے کہا کہ بیت السلام کا…

اسلامی ترقیاتی بینک: 403 ملین ڈالرز کے3 منصوبوں کی مالی اعانت کی منظوری

اسلامی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے 3 منصوبوں کی مالی اعانت کی منظوری دی گئی ہے۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے 403 ملین ڈالرز کے 3 منصوبوں کی مالی اعانت کی…