جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کندھ کوٹ، مغویوں کی بازیابی کیلئےآپریشن، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپیکٹر شہید

کندھ کوٹ کشمور کے علاقے درانی مہر کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے کئے گئے پولیس آپریشن کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپیکٹر عبدالطیف میرانی شہید جبکہ ڈی ایس پی قلندر بخش سومرو سمیت 3 اہلکار…

پاکستان تحریک انصاف فرانس کی عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

پاکستان تحریک انصاف فرانس نے پاکستان میں انسانی اور جمہوری بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی کےلئےفرانس میں ایک احتجاجی ریلی نکال کربھر پور مظاہرہ کیا ۔مظاہرین میں پاکستان تحریک انصاف فرانس کے عہدیدار رہنما …

حکومت نے اٹارنی جنرل کو پھنسا دیا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل پروفیشنل لائر ہیں،حکومت نے انہیں پھنسا دیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جج نے کہا آپ ایک طرف کہہ رہے ہیں مقدمہ نہ سنیں،…

حکومت نے بینظیر کفالت کے وظائف 7000 سے بڑھا کر 8500 روپے کر دیے ہیں، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری کی جانب سے بینظیر کفالت مستحقین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔شازیہ مری کے زیر صدارت بی آئی ایس پی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکریٹری بی آئی ایس پی نے…

انٹر بینک: ڈالر 285 روپے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے آغاز میں آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 79 پیسے پر بند…

فواد چوہدری کی ریڈزون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ریڈ زون کھلوانے کی استدعا مسترد کر دی۔پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری معمول کے کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی عدالت میں پیش ہو گئے۔فواد چوہدری نے عدالت کو بتایا کہ…

اوپیک ممالک کا تیل پیداوار میں کمی کا فیصلہ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

اوپیک پلس ممالک کے تیل پیداوار میں کمی کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں تقریباً 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اوپیک اتحادی ممالک مئی سے سال کے آخر تک تیل پیداوار میں…

رمضان اسپیشل: افطار کی بڑھائیں شان ادلا بریانی سے

موقع چاہے کوئی بھی ہو، بریانی کے بغیر درسترخوان ادھورا ادھورا محسوس ہوتا ہے، افطار کی بڑھائیں شان آج بنائیں ادلا بریانی۔بکرے کا گوشت (دستہ) 1 کلو، دہی 2کپ، پیاز 2 درمیانی، نمک 1 چائے کا چمچ، ادرک ، لہسن 2 کھانے کے چمچ، گرم مصالحہ 2- 3…

پاکستان: مزید 55 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 1 اعشاریہ85 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ملک بھر میں 24…

بابر اعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے خانہ کعبہ کے سامنے سے احرام پہنے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی۔بابر اعظم نے تصویر کے ساتھ پوسٹ میں لکھا کہ بارگاہِ خداوندی میں!واضح…

الیکشن التواء کیس: سپریم کورٹ نے حکومتی اتحاد کے وکلاء کو سننے سے انکار کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں خیبر پختون خوا اور پنجاب کے انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہوئی تو پاکستان پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک روسٹرم پر آ گئے تاہم عدالت نے حکومتی اتحاد کے وکلاء کو سننے سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان…

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر ایک بار پھر گرفتار

آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو جمعے کی رات پولیس افسر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا اور ان کو گھریلو تشدد کے کیس کا بھی سامنا ہے۔میڈیا رپورٹس…

بھارتی افواج 30 سال میں 534 فضائی حادثوں کا شکار

بھارتی افواج میں فضائی حادثے روزمرہ کا معمول بن گئے، 30 سال میں 534 چھوٹے بڑے جہاز فضائی حادثوں کا شکار ہوئے جن میں 152 پائلٹ ہلاک ہوئے۔گزشتہ 5 سال میں 45 فضائی حادثات میں 42 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔مارچ 2017ء سے اب تک 18 بھارتی ہیلی کاپٹر…

بس اب منتظر ہوں کہ کب مجھے ٹیم میں موقع ملتا ہے، کرکٹر عابد علی

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عابد علی دسمبر 2021ء میں دل کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے، ان کے بارے میں کہا گیا کہ ان کی اب کھیل کے میدان میں واپسی مشکل ہے، لیکن انہوں نے فائٹ کی اور وہ کھیل کے میدان میں واپس آ گئے۔ انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن…

اپنی بیٹی کو چھپانے والا نا اہل ہو گا: طلال چوہدری

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اپنی بیٹی کو کاغذات میں چھپانے اور نہ اپنانے والا نا اہل ہو گا۔یہ بات وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے جاری کیے گئے بیان میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا…

تصویر میں شاندار بیک گراؤنڈ، مریم نواز نے مداح سے کیا پوچھا؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سوشل میڈیا پر خوب متحرک رہتی ہیں۔مریم نواز اکثر اپنے مداحوں کو ان کے پیغامات پر جواب بھی دیتی ہیں۔گزشتہ روز مریم نواز کے ایک مداح نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز کی موبائل میں موجود…

کراچی میں بوندا باندی کے 45 فیصد امکانات

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے باعث جنوبی سندھ میں بارش برسانے والے بادل بننے کے امکانات ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ان بادلوں کے باعث کراچی، حیدر آباد اور میر پور خاص میں بوندا باندی ہوسکتی ہے، تاہم بوندا باندی کے امکانات 45…

پورا اسلام آباد غزہ بنا دیا گیا: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں چیف جسٹس کے پاس یہ بتانے جا رہا ہوں کہ انہوں نے سپریم کورٹ کو غزہ بنا دیا ہے، بلکہ پورا اسلام آباد غزہ بنا دیا گیا ہے۔یہ بات فواد چوہدری نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے سامنے پیش ہونے…

بعض لوگوں کو میرے پکوڑے تلنے پر اعتراض ہے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ بعض لوگوں کو عوام کی افطاری کے لیے میرے پکوڑے تلنے پر اعتراض ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری سحری میں کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں واقع فوڈ اسٹریٹ پہنچے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے…

کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے، فائرنگ کے دوران اہل خانہ محفوظ رہے۔ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ڈاکو جس 3 منزلہ بلڈنگ میں داخل ہوئے، اس میں دبئی پلٹ فیملی رہائش پذیر ہے جو مکمل طور پر محفوظ رہی۔دریں اثناء…