جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور: خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا، لڑکی کافی شاپ سے کود گئی

لاہور میں ایک خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا جبکہ ایک لڑکی کافی شاپ کی بالائی منزل سے کود گئی۔لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں رشتے سے انکار پر خاتون اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا گیا۔پولیس کے مطابق 2…

جنوبی افریقی کرکٹر ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

جنوبی افریقا کے کرکٹر ہینرک کلاسن نے ریڈ بال کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ہینرک کلاسن نے صرف 4 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی۔جنوبی افریقا کے کرکٹر ہینرک کلاسن نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا۔ہینرک کلاسن کا کہنا ہے…

پرویز الہٰی، اہلیہ کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل سے بھی مسترد

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور ان کی اہلیہ کی این اے 59 اور پی پی 23 سے اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔الیکشن ٹربیونل کے جج چودری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھا…

آئین کی کسی شق میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں، اعظم نذیر تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی معاملے میں بروقت فیصلہ کیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین کی کسی شق میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں، سپریم کورٹ نے…

پی ایس ایل کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

چیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران موسم کافی حد تک خوشگوار ہو جائے گا۔ چوہدری اسلم نے بتایا ہے کہ فروری میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ دھوپ…

سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کر دی، سپریم کورٹ نے چھ ایک کے تناسب سے فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔قاضی فائز عیسیٰ…

ابھی تو جوان ہوں، سیاست سے کنارہ کشی کیسے اختیار کر سکتا ہوں؟ منظور وسان

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ ابھی تو میں خود جوان ہوں، سیاست سے کنارہ کشی کیسے اختیار کر سکتا ہوں۔خیر پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوٹ ڈیجی کی آبائی نشست پر بیٹے ہالار وسان کو نامزد کیا ہے۔منظور وسان…

ڈاکٹر آصف حسین کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیشل سیکریٹری آصف حسین کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکریٹری ون کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ عمر حمید کی مکمل اور…

سعودی عرب میں ڈاکار ریلی کے سنسنی خیز مقابلے، اسٹیفن پیٹر ہینسل کامیاب

سعودی عرب کے صحرا میں ڈاکار ریلی کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، دوسرے مرحلے میں فرانس کے اسٹیفن پیٹر ہینسل کامیاب ہوگئے۔58 سالہ ڈرائیور نے 50ویں مرتبہ اسٹیج جیت کر فن لینڈ کے آری واٹانینز کا ریکارڈ برابر کردیا۔اسپینش رائیڈر کارلس فیلکن…

آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ دسمبر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی کھلاڑیوں کی نامزدگی کا اعلان کردیا۔ اس ایوارڈ کےلیے زمبابوے کی کرکٹر پریشیس مارنگے، بھارتی کرکٹر جمائما روڈریگز اور دیپتی شرما نامزد کی گئی ہیں۔آئی سی سی نے دسمبر کے…

بانی پی ٹی آئی کے سائفر کیس میں ضمانتی مچلکے جمع کروادیے گئے

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سائفر کیس میں ضمانتی مچلکے جمع کروادیے گئے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی کی روبکار جاری کی۔سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست…

سانحہ 9 مئی کی نئی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

سانحہ 9 مئی کی راولپنڈی آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں شرپسند عناصر اسپتال کے اندر اور باہر توڑ پھوڑ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں شرپسند عناصر کو طبی آلات، اسپتال کے…

خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل نے خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف ایک اور خواجہ سرا ندیم مظفر نے اپیل دائر کی تھی۔الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے…

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی عام انتخابات میں کامیاب

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے عام انتخابات میں مسلسل دوسری مرتبہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت عوامی لیگ کی جانب سے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے حلقے ناریل 2 سے عام…

اسرائیل کا حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔دوسری جانب اسرائیل نے حزب اللّٰہ کے حملے میں اپنے ایئر بیس کو بھاری نقصان پہنچنے کا اعتراف…

شہباز شریف کیخلاف پٹیشن پیپلز پارٹی کی جانب سے فائل ہوئی تھی، رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف پٹیشن پیپلز پارٹی کی جانب سے فائل ہوئی تھی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ شہباز شریف کو این اے 242 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

محمد رضوان پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا۔محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔ ورلڈ کپ میں مایوس…

الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد افسوسناک ہے: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یہ ایک افسوسناک بات ہے کہ سینیٹ سے الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد آئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کیس کی سماعت کے موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر…

اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا، حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر درجنوں افراد نے دھرنا دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔نیتن یاہو کی حکومت 7 اکتوبر کے حملے کے بعد مقبولیت کھو رہی ہے۔اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے کے…

بھٹو پھانسی ریفرنس: سپریم کورٹ میں سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ بھٹو ریفرنس کی سماعت کر رہا ہے۔لارجر…