سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات ہو گئی
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی سفارتی تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر گفتگو…