جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

میں اور رضوان جلدی آؤٹ ہوگئے تو پریشر آیا، بابر اعظم

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اور رضوان جلدی آؤٹ ہوگئے تو بیٹنگ پر پریشر آیا۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے 163 رنز پر نیوزی…

پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش

پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سیالکوٹ، حافظ آباد، بہاولپور سمیت کئی شہروں میں ابر کرم نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ سبی، چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، لورالائی، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو میں بھی آندھی کے ساتھ…

خیبر، پہاڑی تودہ گرنے سے مال بردار گاڑیوں میں آگ

خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر میں طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے مال بردار گاڑیوں اور کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔10 سے زائد گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آنے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کارگو گاڑیوں میں لگی آگ…

ملتان: ضلعی انتظامیہ کے چھاپے، چینی کی 1400 بوریاں برآمد

ملتان میں اسسٹنٹ کمشنرز نے چھاپہ مار کارروائیوں میں ہزاروں من چینی کی بوریاں برآمد کرلیں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مقدمات بھی درج کرلیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر ملتان عمر…

آئین میں 90 دن کے ساتھ دیگر آپشن بھی موجود ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ آئین میں صرف 90 دن کا ہی ذکر نہیں دیگر آپشنز بھی موجود ہیں۔ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ جمہوریت میں ڈائیلاگ ہی ایک بڑا راستہ ہے، پیپلز پارٹی کی اس سوچ کی پوری طرح توثیق کرتے ہیں۔وفاقی…

فواد چوہدری چھوٹے بھائی، لیکن زبان ذرا زیادہ دراز ہے، اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری چھوٹے بھائی ہیں لیکن اُن کی زبان ذرا زیادہ دراز ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عدالت اور…

ملک میں حالات گھمبیر، اداروں میں تصادم ملک کے مفاد میں نہیں، یوسف گیلانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں حالات گھمبیر ہیں، اداروں میں تصادم ملک کے مفاد میں نہیں۔ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سیاسی طاقتوں نے میثاق جمہوریت پر دستخط کیے اور 18ویں ترمیم…

زرعی ترقیاتی بینک خان بیلہ میں کروڑوں کا غبن کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے زرعی ترقیاتی بینک خان بیلہ میں ساڑھے 3 کروڑ روپے سے زائد کا غبن کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان میں سابقہ منیجر ابرار الحسنین، کیشیئر محمد صہیب، آپریشنل منیجر ساجد…

وزیراعظم نے کل حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کل سہ پہر ساڑھے 3 بجے حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جہاں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت اور فیصلے ہوں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں جماعت اسلامی کی طرف سے…

تنخواہیں روکنے کا کوئی مراسلہ جاری نہیں کیا، محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی روکنے کا کوئی مراسلہ جاری نہیں کیا۔خیبر پختونخوا میں عید پر ملازمین کی پیشگی تنخواہوں کے معاملہ پر محکمہ خزانہ نے خود مختار اور نیم خودمختار اداروں کے نام مراسلہ جاری کر…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فنڈز اجراء سے متعلق حکم پر غور ہوگا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کرنے کی…

وزیراعظم صاحب کا دل یہ ہی ہے کہ ان کی نااہلی ہو، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 204 کے تحت 6 ماہ سے لیکر 5 سال تک کی نااہلی ہوسکتی ہے۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری نے کہا کہ وزیراعظم صاحب کا…

پیپلز پارٹی الیکشن سے بھاگنے والی نہیں، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی پی الیکشن سے بھاگنے والی نہیں، ہم سیاسی لوگ ہیں عوام کے پاس جائیں گے۔فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم یہ نہیں کہیں گے کہ ہم پیاز اور…

شہباز شریف نے قاضی حسین احمد پر پولیس حملہ کروایا تھا، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری  پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ شریف برادران قابل اعتماد نہیں ہیں۔اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ شہباز شریف نے واجپائی کی خوشنودی کیلئے قاضی حسین احمد…

عمران خان نے مذاکرات کیلئے مقدمات ختم کرنے کی شرط نہیں رکھی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق  کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ان سے ملاقات میں اپنی مشکلات کا ذکر ضرور کیا، لیکن مذاکرات کیلئے مقدمات ختم کرنے کی شرط نہیں رکھی۔ایک انٹرویو میں سراج الحق نے کہا کہ عمران خان نے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی کہ پہلے ان…

سال رواں کے پہلے 8 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.56 فیصد کمی

موجودہ مالی سال لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (بڑے صنعتی اداروں) کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.56 فیصد کمی ہوئی۔ اسلام آباد سے جاری ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری 2023 میں…

اسمبلی اجلاس کیلئے آتے ہوئے 3 وفاقی وزرا کو دھکے پڑے، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ اسمبلی کے اجلاس کے لیے آتے ہوئے تین وفاقی وزرا مجھے، شازیہ مری اور عابد بھیو کو دھکے پڑے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ وہ ڈی جی اے…

بھارت: ایوارڈ تقریب میں شریک دھوپ میں بیٹھے 11 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی مودی سرکار کے زیر اہتمام ایوارڈ کی تقریب میں گھنٹوں تپتی دھوپ میں بیٹھنے والے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔اس واقعہ پر اپوزیشن نے حکومت پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے حکومت کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا مطالبہ…

سعودی عرب اور ایران کی قربت پر انتہائی خوش ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات خوش آئند ہیں، ہم دو برادر ملکوں کی قربت پر انتہائی خوش ہیں۔وزیراعظم نے مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان خود احتسابی اور…

عمران خان نے کارکنوں کو لیڈر شپ کی خوبیاں بتادیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے کارکنوں کو لیڈرشپ کی خوبیاں بتادیں۔زمان پارک لاہور میں افطار پر کارکنوں سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کوئی بھی لیڈر آسان راستہ اختیار کرکے نہیں بنتا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…