جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

BBC

ایف اے ٹی ایف: ’ایک سابق وزیراعظم نے کہا کوئی جھوٹ بول کر جان چھڑاؤ‘

ایف اے ٹی ایف کی شرائط کس نے پوری کیں: ’ایک سابق وزیراعظم نے کہا کوئی جھوٹ بول کر جان چھڑاو‘ حمیرا کنول بی بی سی اردو18 جون 2022، 08:12 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFATF/TWITTER`ایف اے ٹی ایف کے معاملے کو تو سمجھیں سنہ 2017…

یورپی رہنماؤں کی طرف سے یوکرین کو رکنیت دینے پر اتفاق

یورپی رہنماؤں کی طرف سے یوکرین کو نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاقایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنبائیں سے دائیں: اٹلی کے وزیر اعظم ماریو درگائی جرمن چانسلر اولف شولز، یوکرین کے صدر ولادمیر زلنسکی، فرانس کے صدر امینوئل میکراں اور…

برطانوی وزیر داخلہ کی جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کی منظوری، وکی لیکس کا اپیل دائر کرنے کا…

جولین اسانج: برطانوی وزیر داخلہ نے وکی لیکس کے بانی کو ملک بدر کرنے کی منظوری دے دی، وکی لیکس کا اپیل دائر کرنے کا اعلان2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEPAبرطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کی…

انگریز راج کی وہ آيائیں جنھیں برطانیہ پہنچنے کے بعد بھلا دیا گیا

انگریز راج کی وہ آيائیں جنھیں برطانیہ پہنچنے کے بعد بھلا دیا گیاگگرن سبھروالساؤتھ ایشیا ڈائسپورا رپورٹر50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBritish Libraryلندن کی اس عمارت پر، جہاں جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا سے آنے والی سینکڑوں نینیاں (یعنی آیائیں،…

’روس کوئی فرشتہ نہیں، روس وہی ہے جو نظر آتا ہے اور ہمیں اس پر کوئی شرمندگی نہیں‘

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کا انٹرویو: ’حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں‘ سٹیو روزنبرگروس ایڈیٹر، ماسکو22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچار ماہ قبل روسی افواج کے یوکرین پر حملے کے بعد سے ہزاروں شہری ہلاک اور شہر کے شہر…

کیا فونز جان بوجھ کر سست کیے؟ ایپل کے خلاف 768 ملین پاؤنڈ ہرجانے کا دعویٰ

ایپل آئی فونز: جان بوجھ کر فونز سست کرنے کے الزام میں ایپل کے خلاف 76 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کا دعویٰنور نانجیبزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ دعویٰ آئی فون 6، آئی فون 9 اور دیگر ماڈلز کے متعلق…

کیا فونز جان کر سست کیے؟ ایپل کے خلاف 768 ملین پاؤنڈ ہرجانے کا دعویٰ

ایپل آئی فونز: جان بوجھ کر فونز سست کرنے کے الزام میں ایپل کے خلاف 76 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کا دعویٰنور نانجیبزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ دعویٰ آئی فون 6، آئی فون 9 اور دیگر ماڈلز کے متعلق…

سکاٹ لینڈ میں ایک قبر پر نو مسلم زائرین کیا کر رہے ہیں؟

’لیڈی ایویلین کوبولڈ‘ کی سکاٹ لینڈ میں قبر پر نو مسلم زائرین کا ہجوم کیوں ہے؟اورِن کوکسبی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز40 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنتقریباً 20 مسلمانوں کے ایک گروپ نے لیڈی ایویلین کی قبر تک پیدل سفر میں حصہ لیا۔اسکاٹ لینڈ کے شمال مغربی…

متحدہ عرب امارات کی جانب سے انڈین گندم کی برآمدات پر چار ماہ کی پابندی کی وجوہات

متحدہ عرب امارات کی جانب سے انڈین گندم کی برآمدات پر چار ماہ کی پابندی کی وجوہات4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمتحدہ عرب امارات نے بدھ کو فیصلہ کیا ہے کہ وہ اگلے چار ماہ تک انڈیا سے خریدی گئی گندم کسی اور کو فروخت نہیں کرے گا۔متحدہ…

انڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد ’آئی ٹو یو ٹو‘ کیا ہے؟

انڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد ’آئی ٹو یو ٹو‘ کیا ہے؟35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن آئندہ ماہ، 12 سے 16 جولائی تک مغربی ایشیا کے دورے پر ہوں گے۔ اس دوران بائیڈن ایک ورچوئل کانفرنس میں شامل…

بٹ کوائن کو بڑا دھچکہ، کرپٹو کرنسی کا مستقبل کیا ہے؟

کرپٹو کرنسی کیوں تیزی سے گر رہی ہے اور کس فیصلے نے بٹ کوائن کو بڑا دھچکہ پہنچایا کرسٹینا اورگیز بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images کرپٹو کرنسی خریدیں، ادھار لیں یا پھر اس کا تبادلہ کریں اور منافع کمائیں۔یہ وہ خدمات…

سعودی عرب کو ’تنہا‘ کرنے کے خواہشمند صدر جو بائیڈن اب سعودی عرب کے دورے کے ’منتظر‘ کیوں؟

سعودی عرب کو ’تنہا‘ کرنے کے خواہشمند صدر جو بائیڈن اب سعودی عرب کے دورے کے ’منتظر‘ کیوں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجو بائیڈن امریکی صدر بننے کے بعد پہلی بار سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کو مشرق وسطیٰ کے…

مغربی پابندیوں کے باوجود روس سستا تیل کیسے فروخت کر رہا ہے؟

روس یوکرین جنگ: مغربی پابندیوں کے باوجود روس سستا تیل کیسے فروخت کر رہا ہے؟ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAیوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے مغربی ممالک نے ماسکو پر دباو ڈالنے کے لیے اس کے توانائی سیکٹر کو پابندیوں کا نشانہ بنایا تاکہ روس کی…

وہ ’زہرِ قاتل‘ جو سوویت یونین دشمنوں کو سفاکی سے خاموش کرانے کے لیے استعمال کرتا رہا

کیمرا: وہ ’زہرِ قاتل‘ جو سوویت یونین اپنے دشمنوں کو سفاکی سے خاموش کرانے کے لیے استعمال کرتا رہا15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ کہا جاتا ہے کہ سنہ 1922 میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد سوویت یونین کے پہلے رہنما ولادیمیر لینن اتنی تکلیف…

ہتھنی انسان نہیں اس لیے چڑیا گھر میں ہی رہے گی: عدالت کا فیصلہ

’متاثر کن ہے لیکن ہیپی انسان نہیں:‘ امریکی عدالت کا ہتھنی کو چڑیا گھر میں ہی رکھنے کا حکمہولی ہونڈرچ بی بی سی نیوز واشنگٹن ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجج نے فیصلہ سنایا کہ ہیپی برونکس کے چڑیا گھر میں ہی رہے…

ہاتھی انسانوں کی طرح حقوق آزادی کے حقدار نہیں: امریکی عدالت

’متاثر کن ہے لیکن ہیپی انسان نہیں:‘ امریکی عدالت کا ہتھنی کو چڑیا گھر میں ہی رکھنے کا حکمہولی ہونڈرچ بی بی سی نیوز واشنگٹن ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجج نے فیصلہ سنایا کہ ہیپی برونکس کے چڑیا گھر میں ہی رہے…

وہ ’زہرِ قاتل‘ جو سوویت یونین اپنے دشمنوں کو انتہائی سفاکی سے خاموش کرانے کے لیے استعمال کرتا رہا

کیمرا: وہ ’زہرِ قاتل‘ جو سوویت یونین اپنے دشمنوں کو سفاکی سے خاموش کرانے کے لیے استعمال کرتا رہا15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ کہا جاتا ہے کہ سنہ 1922 میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد سوویت یونین کے پہلے رہنما ولادیمیر لینن اتنی تکلیف…

انڈیا کو تیل فروخت کرنے والے ممالک میں روس اب سعودی عرب سے بھی آگے

روسی تیل: انڈیا کو تیل دینے والے ممالک میں عراق کے بعد روس اب سعودی عرب سے بھی آگے14 جون 2022، 16:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود انڈیا کو سب سے زیادہ تیل فروخت…

لداخ پر امریکہ کے چین مخالف بیانات کے باوجود انڈیا امریکہ کا ساتھ دینے سے کیوں ہچکچا رہا ہے؟

انڈیا چین سرحدی تنازع: لداخ پر امریکہ کے چین مخالف بیانات کے باوجود انڈیا امریکہ کا ساتھ دینے سے کیوں ہچکچا رہا ہے؟اننت پرکاشنامہ نگار بی بی سی24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگذشتہ کچھ دنوں میں دو اعلیٰ امریکی عہدیداروں نے لداخ میں…

کیا امریکہ اور چین، تائیوان تنازعے پر جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

کیا امریکہ اور چین، تائیوان تنازعے پر جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟ٹیسا وونگ بی بی سی نیوز، ایشیا ڈیجیٹل رپورٹر2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنچینی وزیر دفاع نے تائیوان کے معاملے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہےامریکی صدر جو…