جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

BBC

یوکرین جنگ: کیا روس ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے؟

یوکرین جنگ: کیا روس ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے اور یہ ہتھیار کیا ہیں؟ گورڈن کوریرا بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس کے یوکرین پر حملے کے فوری بعد صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا تھا کہ انھوں نے دفاعی…

قیمتی معدنیات سے مالا مال مگر غریب ترین ملک جس نے بٹ کوائن کو قانونی قرار دیا

ڈیجیٹل کرنسی: افریقی ملک جمہوریہ وسطی افریقہ نے بٹ کوائن کو قانونی کرنسی قرار دے دیا، آئی ایم ایف کی تنقید57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجمہوریہ وسطی افریقہ (سی اے آر) بٹ کوائن کو اپنی قانونی کرنسی کا درجہ دینے والا دنیا کا دوسرا ملک بن…

بلاول بھٹو زرداری کو وزارتِ خارجہ میں کن چیلنجز کا سامنا ہوگا؟

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری: امریکہ، چین اور روس کے بیچ پھنسی پاکستان کی خارجہ پالیسیعمر فاروق، زبیر اعظم بی بی سی 3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے نو عمر وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو پاکستانی خارجہ پالیسی بنانے…

ہاتھ میں لگے چِپ امپلانٹس کی مدد سے بل ادا کریں

ہاتھ میں لگے مائکروچِپ امپلانٹس کی مدد سے بل ادا کریںکیتھرین لیتھمبی بی سی بزنس رپورٹرایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPiotr Dejneka،تصویر کا کیپشنایک خاتون کیفے میں اپنے کھانے کا بل ہاتھ میں لگی چِپ کی مدد سے ادا کر رہی ہیںپیٹرِک پامن جب بھی کسی…

امریکی بچوں کی اموات: حادثے پیچھے رہ گئے بندوق پہلے نمبر پر

امریکی بچوں کی اموات کی وجوہات: حادثے پیچھے رہ گئے بندوق پہلے نمبر پرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں بچوں اور نو عمروں کی زیادہ تر اموات سنہ 2020 میں بندوقوں کے سبب ہوئی ہیں اور اس نے کار…

یوکرین جنگ: ’میں جس روس کو جانتا تھا وہ نہیں رہا‘

یوکرین جنگ: ’میں جس روس کو جانتا تھا وہ نہیں رہا‘سٹیو روزنبرگبی بی سی18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAماسکو میں کوئی بم نہیں پھٹ رہے۔ شہر کسی غیر ملکی فوج کے محاصرے میں بھی نہیں۔ ماسکو کے شہری جس تجربے سے گزر رہے ہیں اس کا یوکرین کی صورتحال سے…

مائیک ٹائسن نے جہاز میں ’بوتل پھینکنے والے‘ ساتھی مسافر پر مُکے برسا دیے

مائیک ٹائسن: سابق ہیوی ویٹ باکسر نے جہاز میں ’بوتل پھینکنے والے‘ ساتھی مسافر پر مُکے برسا دیے3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمائیک ٹائسن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق امریکی ہیوی ویٹ باکسر نے جہاز کی اُڑان سے قبل ایک ساتھی مسافر پر اس…

مسجد الاقصیٰ میں پولیس کا نمازیوں پر دھاوا، 11 فلسطینی زخمی

مسجد الاقصیٰ میں پولیس کا نمازیوں پر دھاوا، 11 فلسطینی زخمیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیروشلم میں جمعے کو اسرائیلی پولیس اور مسجد الاقصیٰ میں جمع نمازیوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ موقع پر موجود اے ایف…

روس یوکرین جنگ: صدر زیلینسکی کی جانب سے ماہانہ سات ارب ڈالر امداد کا مطالبہ

روس یوکرین جنگ: صدر زیلینسکی کی جانب سے ماہانہ سات ارب ڈالر امداد کا مطالبہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروس کے شہر ماریپول میں روس کی فوج کی پیش قدمییوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے مغربی ممالک سے کہا ہے کہ ان کے ملک…

شادی کے کھانے میں بھنگ ملانے کے الزام میں دلہن گرفتار

امریکی ریاست فلوریڈا میں دلہن اور کیٹررز مہمانوں کو شادی کے کھانے میں بھنگ ملا کر کھلانے کے الزام میں گرفتار50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ایک دلہن اور ان کی شادی کے کیٹرر کو مہمانوں کو کھانے میں…

بیلجیئم کی وزیرِ خارجہ نے شوہر کی دیکھ بھال کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ دیا

بیلجیئم کی وزیرِ خارجہ نے شوہر کی دیکھ بھال کے لیے اپنا عہدہ چھوڑ دیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبیلجیئم کی وزیرِ خارجہ سوفی وِلمس نے عارضی طور پر اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے تا کہ وہ برین کینسر میں مبتلا اپنے شوہر کی دیکھ…

میری مرضی کے بغیر سالگرہ کی تقریب کیوں کی؟ امریکی شہری چار لاکھ ڈالر کے حقدار قرار

مرضی کے بغیر ’برتھ ڈے پارٹی‘ کا انعقاد، امریکی شہری نے اپنی کمپنی کے خلاف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کا مقدمہ جیت لیا17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست کینٹکی میں ایک شخص کو عدالت نے اس بنیاد پر ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی رقم کا حقدار…

میری مرضی کے بغیر میری برتھ ڈے پارٹی کیوں کی؟ امریکی شہری چار لاکھ ڈالر کے حقدار قرار

مرضی کے بغیر ’برتھ ڈے پارٹی‘ کا انعقاد، امریکی شہری نے اپنی کمپنی کے خلاف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کا مقدمہ جیت لیا17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست کینٹکی میں ایک شخص کو عدالت نے اس بنیاد پر ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی رقم کا حقدار…

کیلیفورنیا کی ’گون گرل‘ جس نے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا

کیلیفورنیا کی ’گون گرل‘: امریکی خاتون شیری پاپینی جس نے اپنے جعلی اغوا کا اعتراف کیا18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہShasta County Sheriff،تصویر کا کیپشنشیری پاپینیامریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک خاتون نے اقبال جرم کیا ہے کہ انھوں نے 2016 میں اپنے…

متحدہ عرب امارات کی نئی ویزا پالیسی، اب سیاح 60 روز تک قیام کر سکیں گے

متحدہ عرب امارات کی نئی ویزا پالیسی، اب سیاح 60 روز تک قیام کر سکیں گے30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمتحد عرب امارات نے عالمی ٹیلنٹ اور ہنر مند ورکرز کو رکھنے کے لیے ویزوں اور ملک میں داخلے کا ایک نیا نظام متعارف کرایا ہے۔حکومتِ…

روس کے ڈوبتے جنگی جہاز کی ڈرامائی تصویر اور یوکرین کا میزائل حملے کا دعویٰ

یوکرین جنگ: روس کے ڈوبتے جنگی بحری جہاز موسکووا کی ڈرامائی تصویر، ہم اس بارے میں اب تک کیا جانتے ہیں؟53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMike Right/Twitter،تصویر کا کیپشندونوں طرف سے جہاز کو آگ لگنے اور ڈوبنے کی مختلف وجوہات بتائی جا رہی ہیںآن لائن…

سویڈن میں قرآن جلائے جانے کے واقعے پر سعودی عرب کی شدید مذمت

سویڈن میں قرآن جلائے جانے کے واقعے پر سعودی عرب کی شدید مذمتایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشننورشپنگ میں اتوار کو بھی فسادات ہوئےسویڈن میں انتہائی دائیں بازو کے ایک گروپ کی جانب سے قرآن کے درجنوں نسخے جلانے کے منصوبے کے اعلان…

گھر کے فریج میں کتے، بلیاں اور سانپ رکھنے والا شخص گرفتار

گھر کے فریج میں کتے، بلیاں اور سانپ رکھنے والا شخص گرفتارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMOHAVE COUNTY SHERIFF’S OFFICEامریکی ریاست ایریزونا میں پولیس نے گھر کے فریزر میں کتوں، بلیوں اور پرندوں سمیت 183 اقسام کے جانوروں کو فریز کرنے والے ایک…

یوکرین کے متعدد بڑے شہر نشانے پر: ’روس نے ماریوپل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا تہیہ کر رکھا ہے‘

یوکرین روس جنگ: کیئو، خارخیو اور ماریوپل کے بعد جنوب مشرقی شہر ڈونباس اور لوہانسک روس کے نشانے پر4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersیوکرین میں جاری جنگ میں روسی حملوں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ روس نے فضائی حملوں اور…

وہ جدید میزائل جو یوکرین کو روسی ٹینکوں کا ’قبرستان‘ بنا رہے ہیں

روس، یوکرین تنازع: یوکرین میں روسی ٹینکوں کی ایک بڑی تعداد میں تباہی کی وجہ کیا ہے؟44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWales News Serviceیہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے دو ماہ کے اندر سینکڑوں روسی ٹینک تباہ ہوئے ہیں۔دفاعی اُمور…