ویڈیو, محمد صلاح کی ایک تصویر نے ترکی کی عام سی چٹان کو سیاحتی مرکز بنا دیا , دورانیہ 1,39

📹 Watch video
فٹبالر محمد صلاح کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک تصویر نے ترکی کے صوبے گوموش خانہ میں واقع ایک عام سی چٹان کو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ سطح سمندر سے تقریباً 2200 میٹر بلند اس مقام پر اب مداح صلاح جیسا پوز بنا کر تصاویر کھنچوانے آتے ہیں۔
بی بی سی ترک نے بھی وہاں جا کر مقامی لوگوں اور سیاحوں سے بات کی۔
بشکریہ بی بی سی اردو