ویڈیو, منیشا علی اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کی خواہشمند , دورانیہ 1,58

📹 Watch video
پاکستان کے خطے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی منیشا علی کی افریقی ملک انگولا میں ’آئی ایم ایم ایف ایف‘ کے فائنل تک رسائی کو ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ قرار دیا جا رہا تھا اور فائنل میں ان کی فتح نے تو سب کو حیران ہی کر دیا۔
بشکریہ بی بی سی اردو