ویڈیو, جب بالکونی سے جشن دیکھنے والے آتش بازی کی زد میں آ گئے , دورانیہ 0,28

📹 Watch video
ترکی کے شہر دیاربکر میں دو افراد اس وقت زخمی ہوئے جب ایک فٹبال میچ میں کامیابی پر آتش بازی کی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے ایک شخص کو زخم آئے، جبکہ اس کے جبڑے اور کان پر ٹانکے بھی لگے۔
بشکریہ بی بی سی اردو