ویڈیو, کھیل اور سیاست: انڈین ٹیم کا محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار , دورانیہ 1,45

📹 Watch video
انڈیا نے ویمنز ایشیا کپ آٹھویں بار جیت لیا، لیکن میچ کے بعد انڈین ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہیں کی۔ آخر ایسا کیوں ہوا؟ اور کیا کھیل اور سیاست کو الگ رکھنا ممکن ہے؟
تفصیل اس ویڈیو میں۔
بشکریہ بی بی سی اردو