ویڈیو, دہلی میں خواتین کی ’سہیلی واک‘ , دورانیہ 1,43

📹 Watch video
کیا خواتین کو عوامی مقامات پر محفوظ محسوس کرنے کے لیے ہمیشہ گروپ میں چلنا ضروری ہونا چاہیے؟ دہلی کے تاریخی لودھی گارڈن میں خواتین نے ایک ساتھ واک کرکے عوامی مقامات پر اپنے حق اور آزادی کا سوال اٹھایا ہے۔ یہ واک صرف تحفظ کی نہیں، بلکہ بغیر کسی خوف، وقت یا لباس کی پابندی کے کہیں بھی آنے جانے کے حق کی آواز ہے۔
رپورٹر: نائلہ خواجہ
شوٹ اور ایڈیٹنگ: میر مصور شبیر
بشکریہ بی بی سی اردو