پیر، 23 نومبر، 2026 · 14 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, پنجاب کی سیم زدہ زمینوں پر جھینگے کی فارمنگ , دورانیہ 1,48

پاکستان
ویڈیو, پنجاب کی سیم زدہ زمینوں پر جھینگے کی فارمنگ , دورانیہ 1,48

📹 Watch video

پنجاب کی بنجر اور کھارے پانی سے متاثرہ زمینوں پر اب جھینگے کی کاشت کی جا رہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں شروع ہونے والا یہ منصوبہ کیسے کسانوں کے لیے روزگار اور آمدن کے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے، اور کیا پاکستان عالمی منڈی میں جھینگے برآمد کرنے والا بڑا سٹیک ہولڈر بن سکتا ہے؟ جانیے انیق زاہد کی اس ویڈیو میں۔

بشکریہ بی بی سی اردو