اتوار، 22 نومبر، 2026 · 13 جمادی الثانی، 1448 ہجری

وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس اور ایران کے اہم سرکاری دوروں پر روانہ ہوں گے

پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس اور ایران کے اہم سرکاری دوروں پر روانہ ہوں گے

شہباز شریف روس کے 3 دن کے دورے کے بعد براہ راست ایران جائیں گے/ فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر سے روس اور ایران کے اہم سرکاری دوروں پر روانہ ہوں گے۔

جنگ اور دی نیوز میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق شہباز شریف روس کے 3 دن کے دورے کے بعد ایران جائیں گے۔

اس کے علاوہ وزیر اعظم روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان کے پہلے دورے کی باضابطہ دعوت دیں گے۔

بشکریہ جیو نیوز