ویڈیو, کرنسی نوٹ بند کرنے کا فیصلہ کب اور کیوں ہوتا ہے؟ , دورانیہ 1,57

📹 Watch video
حکومت پاکستان نے 10 روپے کا کرنسی نوٹ بند کر کے اس کی جگہ سکہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن کسی نوٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کب اور کیوں کیا جاتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹ: تنویر ملک
ویڈیو: عدیل احمد
بشکریہ بی بی سی اردو