اتوار، 29 نومبر، 2026 · 20 جمادی الثانی، 1448 ہجری

کوئٹہ میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

تازہ ترین
کوئٹہ میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

کوئٹہ میں 20 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3650 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

کمشنر کراچی نے آٹے کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

شہر میں چکی کا 20 کلو والا آٹے کا تھیلا 4000 سے 4200 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت آٹے کی مہنگے داموں فروخت کا نوٹس لے اور قیمت میں کمی لائی جائے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ