جمعرات، 26 نومبر، 2026 · 17 جمادی الثانی، 1448 ہجری

جنوبی پنجاب کی محرومی کی سیاست کرنیوالے یہاں سے جیت کر اپنے محلوں میں بیٹھ جاتے ہیں، مریم نواز

تازہ ترین
جنوبی پنجاب کی محرومی کی سیاست کرنیوالے یہاں سے جیت کر اپنے محلوں میں بیٹھ جاتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز(فائل فوٹو)۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی محرومی کی سیاست کرنے والے یہاں سے جیت کر اپنے محلوں میں بیٹھ جاتے ہیں۔

ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ان کا نعرہ محرومی نہیں بلکہ سیاسی دکان تھی، اگر وہ محرومی ختم کردیتے تو ان کی سیاسی دکان بھی ختم ہوجاتی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ان کی دکان بند کر دی، مسم لیگ ن کے لیے سارا پنجاب برابر ہے، پورے پنجاب کو سہولتیں دے رہے ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ