منگل، 24 نومبر، 2026 · 15 جمادی الثانی، 1448 ہجری

اڈیالہ جیل میں قید ملائیشیا کا شہری دم توڑ گیا

تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں قید ملائیشیا کا شہری دم توڑ گیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید ملائیشیا کا شہری دم توڑ گیا۔

پولیس ذرائع کے قیدی رانک لین کو طبعیت خراب ہونے پر اسپتال لایا گیا تھا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فرانک لین کے خلاف این سی سی آئی میں مقدمہ درج تھا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ