پیر، 23 نومبر، 2026 · 14 جمادی الثانی، 1448 ہجری

الیکشن کمیشن نے عائشہ گلا لئی کی پارٹی جماعت الصفہ کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے عائشہ گلا لئی کی پارٹی جماعت الصفہ کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

فائل فوٹو

الیکشن کمیشن نے جماعت الصفہ کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا۔

الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا کہ عائشہ گلالئی جماعت الصفہ کی چیئرپرسن ہیں، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت الصفہ کے انٹراپارٹی انتخابات 6 اکتوبر 2026 کو منعقد ہوئے تھے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق نوٹیفکیشن متعلقہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جاری کیا گیا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ