اتوار، 22 نومبر، 2026 · 13 جمادی الثانی، 1448 ہجری

صوبوں کے معاملے میں بحث پارلیمنٹ میں ہوگی: مریم اورنگزیب

تازہ ترین
صوبوں کے معاملے میں بحث پارلیمنٹ میں ہوگی: مریم اورنگزیب

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صوبوں کے معاملے میں بحث پارلیمنٹ میں ہوگی۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئے صوبوں کے متعلق فیصلہ مسلم لیگ ن کی قیادت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت وہ ہی فیصلہ کرے گی جو عوامی رائے کے مطابق ہوگا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ