ہفتہ، 21 نومبر، 2026 · 12 جمادی الثانی، 1448 ہجری

کراچی: ایم نائن موٹر وے پر کار کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 4 افراد زخمی

تازہ ترین
کراچی: ایم نائن موٹر وے پر کار کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 4 افراد زخمی

فائل فوٹو

ایم نائن موٹر وے پر کار کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان سوار تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار گاڑی ایم کیو ایم رہنما انیس قائم خانی کے قافلے کا حصہ تھی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ