ہفتہ، 21 نومبر، 2026 · 12 جمادی الثانی، 1448 ہجری

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج معطل رہے گا

تازہ ترین
بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج معطل رہے گا

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج معطل رہے گا، ریلوے حکام کے مطابق ٹرین آپریشن مرمتی کام کے باعث معطل کیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی، جناح پیپلز ٹرین کی سروس بھی معطل ہے۔

پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد تک محدود کردی گئی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ