اتوار، 8 نومبر، 2026 · 29 جمادی الاول، 1448 ہجری

این اے 77 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب آج

تازہ ترین
این اے 77 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب آج

گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 77 اور ساہی وال کے حلقے پی پی 203 میں ضمنی انتخاب آج ہوگا ، پولنگ سامان کی ترسیل اور سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔

این اے 77 ن لیگ کے محمود بشیر ورک اور پی پی 203 ن لیگ کے حنیف جٹ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

این اے 77 گوجرانوالہ کی انتخابی مہم میں شرکت اور ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کو نوٹس جاری کردیا گیا، الیکشن کمیشن نے آج دن 11 بجے وضاحت کے لیے طلب کر لیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ