اتوار، 8 نومبر، 2026 · 29 جمادی الاول، 1448 ہجری

گورنر فلوریڈا کی امریکی صدارتی امیدوار بننے کی تیاری

تازہ ترین
گورنر فلوریڈا کی امریکی صدارتی امیدوار بننے کی تیاری

فلوریڈا کے ری پبلکن گورنر ران ڈی سانٹیس نے دوبارہ صدارتی امیدوار بننے کی تیاری شروع کردی۔

امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ ران ڈی سانٹیس 2028 کا ری پبلکن صدارتی امیدوار بننا چاہتے ہیں۔

فلوریڈا ڈیموکریٹس کا نیلا سونامی روکنے میں کامیاب رہی ہے اور ڈی سانٹیس اسی کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔

ڈی سانٹس نے خبر کو یکسرمن گھڑت قرار دیدیا اور کہا کہ اخبار کا یہ اقدام لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچنے کی کوشش ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ