کراچی: جام صادق پل پر کار کھمبے سے ٹکراکر دوسری سڑک پر جاگری، کھمبا بھی زمین پر گرگیا

کراچی میں جام صادق پل پر تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا کر دوسری سڑک پر جا گری، گاڑی ٹکرانے کے باعث ہیوی کھمبا بھی زمین پر گرگیا۔
شہری نے دعویٰ کیا کہ کار سوار کئی گاڑیوں کو ٹکر مار کر بھاگا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔
بشکریہ روزنامہ جنگ