ہفتہ، 7 نومبر، 2026 · 28 جمادی الاول، 1448 ہجری

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی ہزارہ ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

تازہ ترین
کراچی سے راولپنڈی جانیوالی ہزارہ ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

شورکوٹ میں کینٹ اسٹیشن کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے بعد اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک کو بند کر دیا گیا ہے۔

کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو لودھراں میں حادثہ

حکام نے بتایا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹریک کو بحال کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ