ہفتہ، 7 نومبر، 2026 · 28 جمادی الاول، 1448 ہجری

امریکا اور ایران میں معاہدہ نہ ہونے کی خبر غلط ہے، قطر

تازہ ترین
امریکا اور ایران میں معاہدہ نہ ہونے کی خبر غلط ہے، قطر

قطری میڈیا آفس کا بیان میں کہنا ہے کہ امریکا اور ایران میں معاہدہ نہ ہونے سے متعلق خبر غلط ہے۔

قطری میڈیا آفس کی جانب سے جای بیان میں کہا گیا ہے کہ قطری وزیراعظم کے بیان کو بعض میڈیا نے توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ دونوں فریق اب بھی معاہدے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

قطری ثالث امریکا اور ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ