ہفتہ، 7 نومبر، 2026 · 28 جمادی الاول، 1448 ہجری

برطانیہ میں کرسمس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز

تازہ ترین
برطانیہ میں کرسمس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز

تصویر سوشل میڈیا

برطانیہ میں کرسمس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

برمنگھم کے وکٹوریہ اسکوائر میں کرسمس لائٹس روشن کردی گئیں۔

شہر کے وسط میں نصب کرسمس ٹری اور سٹی سینٹر برقی قمقموں سے جگمگا اُٹھا۔

جرمن کرسمس مارکیٹ کا بھی باقاعدہ افتتاح ہوگیا، شہر میں میلے کا سا سماں ہوگیا۔

مارکیٹ میں چالیس سے زیادہ اسٹالز کی کرسمس کی مناسبت سے دیدہ زیب سجاوٹ کی گئی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ