ہفتہ، 7 نومبر، 2026 · 28 جمادی الاول، 1448 ہجری

اسکاٹ لینڈ، عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی کی تحریک بھاری اکثریت سے مسترد

تازہ ترین
اسکاٹ لینڈ، عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی کی تحریک بھاری اکثریت سے مسترد

تصویر غیرملکی میڈیا

اسکاٹش پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی کی تحریک بھاری اکثریت سے مسترد کردی۔

اراکین پارلیمنٹ نے ریفارم کی جانب سے پیش تحریک کو نسل پرست، منافرت اور اسلاموفوبیا پر مبنی قرار دے دیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ