ہفتہ، 7 نومبر، 2026 · 28 جمادی الاول، 1448 ہجری

اسٹیفن ملر کو وائٹ ہاؤس کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا، ٹرمپ

تازہ ترین
اسٹیفن ملر کو وائٹ ہاؤس کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا، ٹرمپ

تصویر غیر ملکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیفن ملر کو وائٹ ہاؤس کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیفن معاملات کو سمجھتے ہیں، وہ بہترین کام کریں گے۔

ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران کے ساتھ معاملات اچھے جا رہے ہیں۔

اسٹیفن ملر پیر سے بطور وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

یادر ہے کہ اسٹیفن ملر کو سوزی وائلز کی جگہ وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ