ہفتہ، 7 نومبر، 2026 · 28 جمادی الاول، 1448 ہجری

اگلے 3 دن کیلئے پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

تازہ ترین
اگلے 3 دن کیلئے پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

حکومت نے اگلے 3 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 6روپے 59پیسے اور ڈیزل 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔

اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے اور ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 7 تا 10 نومبر کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ