جمعہ، 6 نومبر، 2026 · 27 جمادی الاول، 1448 ہجری

گھوٹکی، اسکول میں طالب علم کی مبینہ خودکشی

تازہ ترین
گھوٹکی، اسکول میں طالب علم کی مبینہ خودکشی

گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی کے گورنمنت سنگل سیکشن اسکول میں طالب علم نے مبینہ خودکشی کرلی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق طالب علم کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر وہ دم توڑ گیا، ابتدائی تفتیش کے مطابق وہ گھر سے ناراض ہو کر اسکول آیا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق نوجوان کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے جبکہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ