جمعہ، 6 نومبر، 2026 · 27 جمادی الاول، 1448 ہجری

محسن رضائی کی روسی صدر سے ملاقات، ایران کےرہبرِ اعلیٰ کا پیغام پہنچایا

تازہ ترین
محسن رضائی کی روسی صدر سے ملاقات، ایران کےرہبرِ اعلیٰ کا پیغام پہنچایا

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق محسن رضائی نے ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام روسی صدر تک پہنچایا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ