بدھ، 4 نومبر، 2026 · 25 جمادی الاول، 1448 ہجری

امریکا: پولنگ کے دوران بیلٹ مشینز میں تکنیکی خرابی

تازہ ترین
امریکا: پولنگ کے دوران بیلٹ مشینز میں تکنیکی خرابی

امریکی ریاست نیویارک کی ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی میں پولنگ کے دوران بیلٹ مشینوں میں تکنیکی خرابی آگئی۔

تکنیکی خرابی کے سبب انتخابی عملے نے بیلٹ پیپرز کو محفوظ ہنگامی بیگز میں جمع کرلیا جنھیں بعد میں گنتی میں شامل کیا جائے گا۔

شمالی کیرو لائنا،جورجیا، آئیووا، اوکلوہاما اور وسکانسن کے بعض علاقوں میں بھی تکنیکی مسائل کے سبب پولنگ تاخیر کا شکار ہوئی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ