منگل، 3 نومبر، 2026 · 24 جمادی الاول، 1448 ہجری

سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے پر برقرار

تازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے پر برقرار

فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز پر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے پر برقرار ہے۔

اسی طرح کسی کمی بیشی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 53 ہزار 340 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3896 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ