منگل، 3 نومبر، 2026 · 24 جمادی الاول، 1448 ہجری

لاہور: ٹرک کی ٹکر سے 1 خاتون جاں بحق، دوسری زخمی

تازہ ترین
لاہور: ٹرک کی ٹکر سے 1 خاتون جاں بحق، دوسری زخمی

لاہور میں ٹرک کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہو گئی۔

پولیس حکام کے مطابق ٹرک کی ٹکر کا حادثہ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں پیش آیا ہے۔

گوجرانوالہ: ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے زیرِ استعمال ٹرک بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

دوسری جانب حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش اور زخمی ہونے والی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ